0

ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارتی خواتین ٹیم نے بھی گزشتہ سال کی روایت دہرا دی

ایشیا کپ ٹرافی کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔۔۔ بھارتی ٹیموں کی ایک بار پھر ہٹ دھرمی!
بھارتی خواتین ٹیم نے چیئرمین اے سی سی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے صاف انکار کر دیا، گزشتہ سال مردوں کی ٹیم نے بھی یہی توہین آمیز رویہ اپنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں