اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا محاذ کھل گیا۔۔۔ بیرون ملک اسرائیلیوں کو ووٹنگ سے روکنے کی سازش!
لیکوڈ پارٹی کا ’فلائی اینڈ ووٹ‘ مہم کے خلاف الیکشن کمیٹی سے رجوع، تارکین وطن اسرائیلیوں کو وطن واپسی سے روکنے کی کوششوں نے نیا تنازع کھڑا کر دیا۔
