0

طائف ایئر بیس پر حوثیوں کا حملہ، اطالوی جنگی طیارہ نشانہ بن گیا

سعودی عرب کے طائف ایئر بیس پر حوثیوں کا ڈرون حملہ۔۔۔ اطالوی لڑاکا طیارے کو شدید نقصان!
اٹلی کے وزیر دفاع گائیڈو کروزیتو نے حملے کی تصدیق کر دی۔ تاہم کسی جانی نقصان یا ایئر بیس کے انفراسٹرکچر کی تباہی کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں