0

نیتن یاہو کو ہیری پوٹر کے کردار لارڈ ولڈامرت سے تسبیہ دی جارہی ہئے۔وجہ ؟

نیتن یاہو کو ہیری پوٹر کے کردار لارڈ ولڈامرت سے کیوں تشبیہ دی جارہی ہے؟

ایرانی سفارت خانے گھانا کے سرکاری ایکس ہینڈل پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ہیری پوٹر کے کردار ’لارڈ ولڈامرٹ‘ سے موازنہ کرتے ہوئے طنزیہ میم جاری،، اقوام متحدہ کے اسٹیج سے اخلاقیات کا درس دینے والے نیتن یاہو کو تاریک شہنشاہ قرار دیا گیا،،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ہال میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران سناٹا چھا گیا، ستتر یا اٹھتر ممالک کے مندوبین احتجاجاً اٹھ کر چلے گئے،، غصے سے لال پیلے ہونے والے نیتن یاہو نے ہال میں موجود سفارت کاروں کو اخلاقی بزدل قرار دے کر دنیا بھر میں اسرائیل کو شدید شرمندگی سے دوچار کیا،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں