لاہورکےقذافی سٹیڈئم میں پہلا ٹی 20، پاکستان نے آسٹریلیا کو 22رنز سے ہرا دیا،پہلا ٹی20، 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری،پاکستانی 169 رنز کا ہدف، مہمان کینگروز146رنز بنا سکےکیمرون گرین 36، کپتان ٹریوس ہیڈ 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری، 28 رنز پر دوسری وکٹ گری اوپنر صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ، صائم ایوب چالیس کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان سلمان علی آغا نے انتالیس رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، ایک چوکا،4 چھکے لگائے ، بابر اعظم نے بیس گیندوں پر چوبیس رنز جوڑے، ایک چوکا اور ایک ہی چھکا شامل،بگ بیش کےبعد بابراعظم کوکھل کرکھیلتا دیکھ کر شائقین انتہائی پرجوش ،، پہلے میچ میں صائم ایوب اور ابرار احمد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں شاداب خان اور محمد نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سلمان مرزا کوئی وکٹ نہ گرا سکے
