0

 پاکستان نے 7سال بعد آسٹریلیا سے سیریزکی جیت کامزہ چکھ لیا

 پاکستان نے 7سال بعد آسٹریلیا سے سیریزکی جیت کامزہ چکھ لیا، لاہورمیں کھیلے گئے دوسرے  ٹی 20میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا، پاکستان نے آخری بار 2018 میں آسٹریلیا کو یو اے ای میں سیریز ہرائی تھی،دوسراٹی 20میچ، 199 رنز کا پاکستانی ہدف، آسٹریلوی ٹیم108 رنز پر ڈھیر، ،پاکستان کے اسپن بولنگ اٹیک، آسٹریلین گھٹنے ٹیک دینے پر مجبور،اوپنر صاحبزادہ فرحان پھر فلاپ، 5 رنز پر آؤٹ ہوئے،  صائم ایوب کے 23 رنز،کپتان سلمان علی آغا آئے، 40 گیندوں پر 76 رنز ٹیکائے،سلمان علی آغا کی جارحانہ اننگز،  8 چوکے، 4 چھکے لگائے،بابر اعظم پھر ناکام، بگ بیش لیگ کے بعد ہوم سیریز بھی ڈراؤنا خواب بن گئی ،دوسرا میچ،  2 رنز پر آؤٹ، ٹاپ آرڈر کی پوزیشن تبدیل، چوتھے نمبر پر آ کر بھی فلاپ ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں