0

آبنائے ہرمز ایران کی ملکیت ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اسے ایران سے نہیں چھین سکتی۔ ایران کے سابق وزیرِ خارجہ اور سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی کا دوٹوک اعلان

آبنائے ہرمز ایران کی ملکیت ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اسے ایران سے نہیں چھین سکتی۔ ایران کے سابق وزیرِ خارجہ اور سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی کا دوٹوک اعلان
یہ آبی گزرگاہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جرأت مندانہ اور دانشمندانہ قیادت میں ایران کی خودمختاری کے دائرے میں آئی ہے،علی اکبرولایتی
آبنائے ہرمز 40 روزہ جنگ کی ایک اہم کامیابی ہے،ایران کی فتح کی کنجی ہے، علی اکبرولایتی
دوسری جانب امریکا نے ایران پر ایک نئی فضائی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا
امریکی حکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایران کی اس صلاحیت کو محدود کرنا ہے جس کے ذریعے وہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں