آبنائے ہرمز مکمل طورپرکھل گئی، ایران آبنائے ہرمز میں بہت اچھا اقدام کررہا ہے۔صدرٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو
ایران نےمعاہدےکی پابندی نہیں کی تو جو کرنا ضروری ہوا وہ کروں گا۔صدرٹرمپ کی ایک بارپھردھمکی
جب تک ایران ہمارا احترام کرتا رہےگا،ہمارےدرمیان کسی قسم کی کوئی مشکل یا تنازع پیدا نہیں ہوگا ۔صدرٹرمپ
سب جانتےہیں ایران بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے معائنوں پر رضامند ہوجائے گا،صدرٹرمپ
ایران مستقبل میں طویل عرصےتک جوہری شفافیت یقینی بنانے کیلئے راضی ہوگا۔صدرٹرمپ
