0

آبنائے ہرمز میں تصادم کے بعد ایک کارگو جہاز ڈوب گیا

آبنائے ہرمز  میں کارگو جہاز  کا دوسرے جہاز سے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک کارگو جہاز ڈوب گیا، ایرانی میڈیا کے مطابق جہاز  میں عملے کے 23 ارکان کو بچالیا گیا، واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں