0

آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 کا پہلامرحلہ، 8اضلاع کے ہزاروں سرکاری ملازمین آج حق رائے دہی استعمال کررہےہیں

آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 کا پہلامرحلہ، 8اضلاع کے ہزاروں سرکاری ملازمین آج حق رائے دہی استعمال کررہےہیں
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 33 میں سے 26 نشستوں پر انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات ،، پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار بھی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ا
آزاد کشمیر انتخابات کے لیے 30 ہزار سرکاری ملازمین اپنے حلقوں کے لیے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں
الیکشن کے دوران ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز کے دفاتر کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا
سرکاری ملازمین کے ووٹوں کی گنتی عام انتخابات کے نتائج کے دوران شمار کی جائے گی۔
27 جولائی کو ہونے والے الیکشن میں کل 33 لاکھ 65 ہزار 839 رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے
مرد ووٹوں کی تعداد 17 لاکھ 53 ہزار933 جبکہ خواتین ووٹوں کی تعداد 16 لاکھ 11 ہزار906 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں