0

**آزاد کشمیر احتجاج پر اوورسیز پاکستانی جذباتی، متنازع بیان کے بعد معافی سامنے آگئی۔**

ناظرین کچھ اوورسیزکشمیری اور پاکستانی آزادکشمیرمیں احتجاج کےمعاملے پرکچھ زیادہ ہی جذباتی ہوگئے،،یہاں تک کہ ساری حدیں عبورکرگئے،،ایک اوورسیزپاکستانی نے توحکومتی عہدیداروں کےسرکی قیمت بھی لگادی لیکن بعدمیں ان کواپنی غلطی کااحساس ہواتوانہوں نے معافی مانگ لی ،،کیا کہا،،آئیے دیکھتےہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں