ڈسٹرکٹ پونچھ اور سدھنوتی میں ہونے والے انتخابات فوری طور پر ملتوی کر دیے گئے
پرانے شیڈول کے تحت پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع کی 11 نشستوں پر الیکشن ہونا تھے
تیسرے مرحلے میں اب صرف باغ اور ضلع حویلی میں انتخابات منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن
پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع میں پولنگ ہو گی جبکہ 2 میں انتخابات موخر کر دیے گئے ہیں
آزاد کشمیر میں پہلے مرحلے کے انتخابات 27 جولائی جبکہ دوسرے مرحلے کے 2 اگست کو ہوئے تھے
