0

اایران میں رجیم چینج کی بازگشت، پزشکیان کے استعفے کی افواہیں، پاسدارانِ انقلاب کا بڑھتا اثر اور امریکی ڈرون حملوں نے خطے میں نئی ہلچل مچا دی۔

ایران میں ایک بارپھر رجیم چینج کی گونج، ایرانی صدرمسعود پزشکیان کےاستعفی کی خبروں نے ذورپکڑلیا
کیا ایران میں سیاسی طاقتوں کوکھڈۓ لائن لگایاجارہاہے؟کیاپاسداران انقلاب کےسخت گیر،جنگجو فوجی عہدیدار ایران کی باگ دوڑ سنبھال چکےہیں ؟
مسعودپزشکیان کےبعد اگلاکون ؟کیا مذاکرات کرنےوالوں کوہٹاکر پاسداران انقلاب اب صرف جنگ کی زبان بولیں گے؟
ایران میں سیاسی قیادت اور پاسداران انقلاب کےدرمیان اقتدارکی رسہ کشی یا اسرائیلی ایجنٹوں کاپلڑہ بھاری ؟
ٹرمپ کی بدلتی زبان سے کبھی جنگ کےبیانات توکبھی امن کی باتیں ۔۔دھمکیاں اور یوٹرن لینے والے صدرٹرمپ کا نیا شاہکارسامنے آگیا
ایران پرامریکی ڈرونز کی بوچھاڑ۔۔قیشم اورگورک جزیرے پر تباہی مچادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں