0

استحکامِ پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف قرارداد جمع کروائی

پنجاب اسمبلی: مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف قرارداد جمع

استحکامِ پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف قرارداد جمع کروائی
قرارداد کے متن کے مطابق قومی سلامتی کے ادارے کو تنقید کا نشانہ بنانا افسوسناک اور غیر ذمے دارانہ ہے۔
قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات قومی مفاد کے منافی ہیں۔
فوج اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پوری قوم اپنے ملک کے دفاعی اداروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ شعیب صدیقی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں