اسرائیل نے امریکی شہہ پر خطےمیں نئی جنگ چھیڑدی ،،لبنان پرقیامت برپا،،جنوبی ایران پر میزائل اور ڈرونزکی بارش۔۔ہرطرف تباہی ہی تباہی
امریکا نے صہیونی وزیراعظم کو ٹیلی فون پرجھاڑپلاکراوقات یاددلادی ،لیکن نیتن یاہوپھربھی بازنہ آیا
کیا امریکا اور اسرائیل گڈکاپ ۔۔بیڈکاپ کاکھیل کھیل رہےہیں ؟کیا وہ مسلم ممالک کو بیوقوف بنارہےہیں ؟کیا پاکستان بھی اس کھیل میں شامل ہے
ایران کامذاکرات سے انکار۔۔۔صدرٹرمپ کا اصرار۔۔۔۔کیاکوئی اورکھیل ہے تیار۔۔۔۔
