اسرائیل نے ایرانی پاسدارانِ سے منسلک درجنوں کرپٹو کرنسی والٹس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا
آئی آر جی سی سے منسلک 37 ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی والٹس پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ اسرائیلی وزیردفاع
وزارتِ دفاع نے اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں کے تعاون سے ان کرپٹو والٹس کی نشاندہی کی گئی
آئی آر جی سی کی جانب سے حزب اللہ اور دیگر اتحادی گروہوں کو رقوم منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان لین دین کی مجموعی مالیت تقریباً 66 لاکھ ڈالر بتائی گئی ہے۔
