0

امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف کاالزام

امریکا اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف کاالزام
امریکا اور اتحادیوں نے جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے۔باقرقالیباف
آبنائے ہرمز سے متعلق ایک نئی حکمتِ عملی اب مضبوط ہوتی جا رہی ہے، باقرقالیباف
آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کے تسلسل سے امریکا پریشان ہے، باقرقالیباف
آبنائے ہرمز پر امریکا پریشان ہے جبکہ ہم نے تو ابھی آغاز بھی نہیں کیا۔ باقرقالیباف
پاکستان کی کوششوں کے باعث امریکا سے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عبّاس عراقچی
امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے جو امریکا کو پھر سے دلدل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں،
متحدہ عرب امارات کو بھی محتاط رہنا چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ عبّاس عراقچی کا مشورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں