0

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہل کررہ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہل کررہ گئی
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔
ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 6535 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 391 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا اور مارکیٹ میں 3.6 فیصد کمی دیکھی گئی۔
دوسری جانب امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ریکارڈ
برینٹ خام تیل کی قیمت 86.90 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں