0

امریکا ایران کےساتھ مل کراس کی تنصیبات سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرے گا،صدرٹرمپ

امریکا ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرے گا، اایران کے ساتھ مل کر اس کے افزودہ یورینیم کو نکالے گا اور اسے واپس امریکا لے آئے ،گا۔صدرٹرمپ کا انکشاف،،اس بات پر اتفاق کر لیا گیا ہے کہ ایران کے پاس اب کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے، تباہ کیے گئے جوہری پلانٹ کی باقیات بھی واپس لائیں گےایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی  کی جانب سےصدرٹرمپ کےبیان کی  تردید،

ایران کا افزودہ یورینیم کہیں بھی منتقل نہیں کیا جائے گا، امریکا کو یورینیم منتقل کرنا ہمارے لیے کبھی بھی کوئی آپشن نہیں رہا۔ترجمان ایرانی  وزارت خارجہ نے وضاحت کردی

ٹرمپ کی جانب سے ’’نیوکلیئر ڈسٹ سے مرادگزشتہ سال جون میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعدبچنےوالاسامان اور کچراہے ایران کے پاس 900 پاؤنڈ سے زیادہ یورینیم موجود ہے جسے 60 فی صد تک افزودہ کیا گیا ہے۔

۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں