0

امریکا پر ایران کا سخت وار، مذاکرات کے دعووں کے بیچ حملوں پر باقر قالیباف نے دوہرے معیار بے نقاب کر دیے۔

ایک طرف مذاکرات کی باتیں دوسری جانب ایران پرحملے،امریکی مناققت کھل کرسامنے آگئی
بحری ناکہ بندی اور لبنان میں جنگی جرائم میں اضافہ ثبوت ہے کہ امریکا جنگ بندی پر عمل نہیں کررہا،ایرانی سپیکر باقرقالیباف
دشمن کی باتوں اور وعدوں پر بھروسہ نہیں ہے۔باقرقالیباف
امریکا کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ ٹھوس نتائج کے بغیر نہیں ہوگی،حلف برداری کی تقریب سے خطاب
تہران امریکا کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے کے لیے کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا، جس میں ایرانی عوام کے حقوق کے تحفظ کی مکمل یقین دہانی نہ ہو۔
کہ دشمن کی باتوں اور وعدوں پر بھروسہ نہیں، ہمارے لیے واحد معیار یہ ہے کہ اپنی کسی بھی یقین دہانی یا عزم کو پورا کرنے سے پہلے ہمیں عملی اور ٹھوس نتائج حاصل ہوں۔باقرقالیباف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں