0

امریکا کا ایران کے خلاف فیصلہ کن معاشی کارروائی کا اعلان، آخری مرحلہ قرار

امریکا کا ایران کے خلاف فیصلہ کن معاشی کارروائی اور اقتصادی ڈی ڈے کا اعلان

یہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا آخری مرحلہ ہے، امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ

ایران کے خلاف کسی بھی مخالف کی اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی شروع ہونے جا رہی ہے

ہمارا اصل مقصد تہران کو میدانِ جنگ کے بجائے معاشی محاذ پر مکمل طور پر تنہا کرنا ہے

واشنگٹن کے عزم کو آزمانے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے، امریکی وزیر خزانہ کا سخت انتباہ

ایران کی حکومت کو سہارا دینے والی ہر معاشی لائف لائن کو کاٹ دیا جائے گا، امریکی اعلان

صدر ٹرمپ نے ایران کی فوجی صلاحیتوں اور ہتھیاروں کی فیکٹریوں کو تقریباً تباہ کر دیا ہے

ایران کے جوہری پروگرام کو بھی ہمارے اقدامات سے شدید نقصان پہنچا ہے، اسکاٹ بیسنٹ

امریکا اب ایران کے خلاف وہ تمام قانونی اختیارات استعمال کرے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں