امریکا نےبھارت کےخلاف ایک اور بڑا اعلان کردیا امریکابھارت کو روس اور ایران سے تیل خریدنے کے لیے دی گئی عارضی پابندیوں میں نرمی کو مزید توسیع نہیں دے گا،امریکی وزیرخزانہ امریکی حکومت کےاس اقدام سے بھارت سمیت کئی ممالک متاثر ہوں گے۔روسی اور ایرانی تیل کے لیے دی گئی عمومی اجازت ختم ہو چکی ہے اور اب اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی صحافیوں سے گفتگو یہ رعایت صرف ان تیل بردار جہازوں تک محدود تھی جو 11 مارچ سے پہلے روانہ ہوئے تھے۔امریکی وزیرخزانہ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے یہ نرمی عالمی توانائی بحران کے دوران عارضی طور پر کی گئی تھی تاکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا جا سکے، خاص طور پر اس وقت جب آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث سپلائی متاثر ہوئی۔
