0

 امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی،ایران نے بھی کنٹرول  پہلے کی طرح سخت کردیا

 امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی،ایران نے بھی  آبنائے ہرمز کا کنٹرول  پہلے کی طرح سخت کردیا

آبنائے ہرمز کی سابقہ حالت میں اب کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، کنٹرول مکمل طور پر پرانی حالت میں واپس آگیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب

امریکی ناکہ بندی کی آڑ میں سمندری قزاقی اور بحری چوری کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔پاسداران انقلاب

جب تک امریکا جہازوں کی آمدورفت کو پوری آزادی کے ساتھ بحال نہیں کرتا اس وقت تک آبنائے ہرمز کی نگرانی سخت رہے گی۔پاسداران انقلاب کی دھمکی

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں سمندری راستوں کی حفاظت اور نگرانی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو روکا جا سکے۔ اس اعلان کو عالمی تجارتی گزرگاہوں پر ایرانی اثر و رسوخ کی بحالی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں