0

امریکا کی جانب سے 60 روزہ پابندیوں میں نرمی ختم کرنے کے فیصلے کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھےگا،ایرانی وزیرتیل کا اعلان

امریکا کی جانب سے 60 روزہ پابندیوں میں نرمی ختم کرنے کے فیصلے کے باوجود ایران کی تیل کی برآمدات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھےگا،ایرانی وزیرتیل کا اعلان
وزارتِ تیل نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے گزشتہ کئی برسوں کے دوران وضع کردہ طریقہ کار کو برقرار رکھا اور عارضی استثنیٰ ملنے کے بعد بھی انہیں فعال رکھا۔ محسن پاک نژاد
محسن پاک نژاد کاامریکا پر مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی خلاف ورزی کا الزام
60 روزہ پابندیوں میں نرمی واپس لینے کا فیصلہ معاہدے کی اس شق کی خلاف ورزی ہے جس کے تحت یہ رعایت دی گئی تھی۔ محسن پاک نژاد
تیل برآمدات کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری نظام اور ڈھانچہ محفوظ رکھا گیا ہے،ایرانی وزیرتیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں