امریکا کے ساتھ ایک فریم ورک پر پہنچ گئے ہیں تاہم کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ بالکل قریب ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
جنگ کے خاتمے کے لیے ایران مذاکرات کر رہا ہے تاہم ایران اس وقت جوہری معاملے پر بات چیت نہیں کر رہا۔ اسماعیل بقائی
ہم ایک فریم ورک پر پہنچ گئے جبکہ پاکستان وفد بھیجنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اسماعیل بقائی
14 نکاتی ایم او یوجنگ کے خاتمے اور امریکی بحری ناکا بندی ختم کرنے پر مرکوز ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
بدلے میں ایران ہرمز میں محفوظ آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے گا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
