0

امریکی سینیٹ میں ریپبلکن ارکان کی جیت ،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کے اختیار کو بچالیا

امریکی سینیٹ میں ریپبلکن ارکان کی جیت ،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کے اختیار کو بچالیا
صدرٹرمپ کی جماعت کےارکان نے ایک اضافی ووٹ کےساتھ ان کےجنگی اختیارات کو محدود کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف جنگ روکنے کی قرارداد کے حق میں 49 جبکہ مخالفت میں 50 ووٹ آئے۔
3 ری پبلکن سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، امریکی میڈیا
ایک ڈیموکریٹ سینیٹر نے قرارداد مسترد کرنے میں ری پبلکنز کا ساتھ دیا۔جس نے پانسہ پلٹ دیا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کے مطابق قرارداد میں ایران جنگ میں امریکی شمولیت کے لیے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں