0

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ایران جنگ ختم نہ ہونے پراکتاہٹ کا شکار،ایران کےخلاف بڑے حملوں کی تیاری شروع کردی

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ایران جنگ ختم نہ ہونے پراکتاہٹ کا شکار،ایران کےخلاف بڑے حملوں کی تیاری شروع کردی
ٹرمپ کی مشیروں اور کابینہ اراکین سے ملاقات ،ایران کے خلاف بڑے حملوں پر غور شروع جاری
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے، بڑے فوجی آپریشن پر مشیروں سے ملاقات کی خبروں کے تناظر میں جب صدر ٹرمپ کاکہناتھا انہوں نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا
ایران مذاکرات کیلئےسنجیدہ ہے لیکن ڈیل کرنے کیلئے تیار نہیں۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
دیکھیں، اس وقت ہماری ان سے بات چیت جاری ہے۔صدرٹرمپ
میرے خیال میں وہ ہر گزرتے دن کے ساتھ زیادہ سنجیدہ ہوتے جا رہے ہیں، شاید اس کی وجہ بھی سب پر واضح ہے۔صدرٹرمپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں