0

امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ سے متعلق کوریج پر امریکی میڈیا پربرس پڑے

امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ سے متعلق کوریج پر امریکی میڈیا پربرس پڑے
صدرٹرمپ نے امریکی میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بعض رپورٹس کو ’عملی غداری‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ کا اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر میڈیا کےحوالےسے سخت بیان جاری
ایسی خبریں جن کےمطابق تہران عسکری لحاظ سے واشنگٹن کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے، دراصل دشمن کی مدد اور سہولت کاری کے مترادف ہیں۔ٹرمپ
اس قسم کی رپورٹس ایران کو جھوٹی امید فراہم کر رہی ہیں ایران کے پاس ایسی کسی امید کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ٹرمپ سیخ پا
یہ امریکی بزدل ہیں جو اپنے ہی ملک کے خلاف کھڑے ہیں،صدرٹرمپ کی امریکی میڈیا پرتنقید
صرف ’ہارے ہوئے، ناشکرے اور احمق لوگ‘ امریکا کے خلاف دلائل دے سکتے ہیں۔صدرٹرمپ
صدر ٹرمپ نے ذاتی طور پر امریکی محکمہ انصاف پر زور دیا کہ ایران جنگ کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو سمن جاری کیے جائیں تاکہ ان کے خفیہ ذرائع کی شناخت کی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں