0

امریکی فوج نے ایران پر نئے حملوں کا آغاز کردیا

امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئے حملوں کا اعلان کردیا۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ حملے ایران کی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزورکرنے کے لیے کیے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں