0

امریکی پابندیوں کو چکمہ دینے کے لیے ایران کا چین کے ساتھ خفیہ بارٹر نظام! بڑا انکشاف

مریکی پابندیوں سے بچنے اور بینکاری نظام سے گریز کے لیے ایران کا چین کے ساتھ بارٹر تجارت کا آغاز، غیر ملکی خبر ایجنسی کا دعویٰ
ایرانی تیل کی فروخت جاری رکھنے اور چین سے اربوں ڈالر کی اشیاء اور فوجی ساز و سامان خریدنے کے لیے خفیہ بارٹر نظام استعمال، ذرائع
اس نظام کے تحت تیل کے بدلے ادویات، گاڑیاں، مواصلاتی آلات کے ساتھ لاکھوں ڈالر مالیت کا فضائی دفاعی سازوسامان بھی حاصل کیے جانے کا انکشاف، خبر ایجنسی
بارٹر نظام کے علاوہ بھی ایران کا دیگر طریقوں سے بین الاقوامی بینکاری نظام سے گزرے بغیر چینی کمپنیوں سے لین دین کا سلسلہ جاری، ذرائع
غیر ملکی خبر ایجنسی کے سوالات پر چینی وزارتِ خارجہ کا صورتحال سے لاعلمی کا اظہار، یکطرفہ پابندیوں کی ہمیشہ مخالفت کرنے کا اعادہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں