0

مصنوعی ذہانت انسانیت کے لیے خطرہ؟ ماہرین نے عالمی برادری کو سنگین انتباہ دے دیا

مصنوعی زہانت دنیا کیلئے خظرہ ، ماہرین نے عالمی برادری کوخبردارکردیا
اے آئی ایسا خطرہ ہے جو اس دہائی کے اختتام تک تمام انسانوں کی ہلاکت کا باعث بن سکتی ہے، مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی سے مستعفی ہونے والے محقق جیکب کاکسن کی وارننگ
جیکب کاکسن نے تین سال تک اوپن اے آئی اور اینتھروپک میں مصنوعی ذہانت کی تربیت سے متعلق تحقیق کی،
دونوں کمپنیاں انتہائی طاقتور اور خود کو بہتر بنانے والی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں انسانی زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہیں،جیکب کاکسن کاانکشاف
بہت سے اعلیٰ عہدیدار اور محققین نجی طور پر اس خدشے کا اظہار کرتے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے،،جیکب کاکسن
خطرات کےباوجود کمپنیاں ایک دوسرے سے پیچھے رہ جانے کے خوف سے اےآئی کی دوڑ کو جاری رکھے ہوئے ہیں،جیکب کاکسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں