0

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ، مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق

زلزلے کا مرکز زمین میں 35 کلومیٹر گہرائی میں تھا، مقامی وقت کے مطابق علی الصبح 4 بج کر 58 منٹ پر جھٹکے لگے

شدید زلزلے کے بعد مسلسل آفٹر شاکس کا سلسلہ، شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

انڈونیشیا کی جیو فزکس ایجنسی کی جانب سے ابتدائی طور پر جاری کی گئی سونامی کی وارننگ 3 گھنٹے بعد واپس

متاثرہ ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، حکام کی جانب سے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے

سمندر میں آنے والے زلزلے سے آسٹریلوی سرزمین اور جزائر کو سونامی کا کوئی خطرہ نہیں، آسٹریلوی وارننگ سینٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں