اِنا لِلہِ واِناَ اِلیہِ رَاجِعُون۔
ہم ہمارے ہر دلعزیز اور درینہ دوست
مرکزی انجمن تاجران گوجرخان کے سینئر نائب صدر ملک محبوب اور اُن کے بھائی ملک محمود کے ناحق قتل کی پُر زور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور اعلیٰ حکام سے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرماکراُنہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین۔
راجہ واجد حسین سینئر جرنلسٹ
سی ای او پکی خبر ۔۔۔مانچسٹر یوکے
