0

ایرانی افواج نے سعودی عرب پر کوئی حملہ نہیں کیا،،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی

ایرانی افواج نے سعودی عرب پر کوئی حملہ نہیں کیا،،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی
پاکستانی ثالث کے ذریعے امریکا کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی
امریکا کی متضاد پالیسیوں اور مؤقف نے اب تک سفارتی راستے کو متاثر کیا ہے، اسماعیل بقائی
ہم انتہائی بے اعتمادی کے ماحول میں امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے تھے،
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جو کچھ ہوا اس سے سفارتی عمل میں مزید مشکل ہو جائے گی، اسماعیل بقائی
صیہونی ادارے کسی ایسے سفارتی راستے کا احترام نہیں کر سکتے جو ہمارے خطے میں استحکام کا باعث ہو۔ اسماعیل بقائی
سفارتی کوششوں اور فوجی مشقوں کا مقصد ہمارے قومی مفادات کو محفوظ بنانا ہے، ہم حالات کے مطابق دونوں راستے استعمال کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں