0

ایرانی حمایت یافتہ یمنی حوثی اور سعودی عرب آمنے سامنے

ایرانی حمایت یافتہ یمنی حوثی اور سعودی عرب آمنے سامنے
سعودی عرب نے یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی ناکہ بندی کا اعلان سختی سے مستردکردیا
بحری ناکابندی کی دھمکیوں کا طاقت سے جواب دیا جائے گا، باب المندب میں تجارتی جہازوں کی حفاظت کی جائے گی۔ سعودی قیادت میں فوجی اتحاد کا سخت بیان جاری
سعودی عرب نے یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ کی جانب سے مملکت کی بحری ناکابندی کی مذمت کی ہے۔
یمنی عوام اور یمن کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، سعودی وزارت خارجہ
یمن کی بندرگاہوں کی ناکا بندی اور صنعا ایئرپورٹ پر حملوں کا جواب دیا جائے گا۔ترجمان انصار اللّٰہ کاجواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں