ایرانی عدالت نے اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لیے کام کرنے کے الزام میں خاتون صحافی کو 15 سال قید کی سزا سنا دی
تہران کی عدالت نے معروف فوٹو جرنلسٹ یلدا معیری کو یہ سخت سزا ان کی غیر موجودگی میں سنائی ہے
خاتون صحافی کو صیہونی حکومت اور امریکہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے سرگرمیاں انجام دینے پر مجرم قرار دیا گیا
یلدا معیری کے خلاف عائد الزامات ان کے پیشہ ورانہ صحافتی کام اور آن لائن شائع کیے گئے مواد سے متعلق ہیں، آئی ایف جے
ایرانی حکام نے آن لائن مواد اور صحافتی سرگرمیوں کو دشمن کے مفادات کا حصہ قرار دیتے ہوئے یلدا معیری کے خلاف فیصلہ سنایا
