0

ایرانی فوج کی وارننگ، امریکا کو اڈے دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا ہوگی

امریکا کو حملوں کے لیے سرزمین دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی فوج کی وارننگ

امریکا کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے والے جان لیں ایران سے کچھ پوشیدہ نہیں، جنرل علی عبداللہی

امریکی فوج کو کسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھا جائے گا

ایران پر حملے کے لیے اڈے یا سہولت دینے والوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، چیف آف اسٹاف ایرانی مسلح افواج

ایران ہر نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں