0

ایران اعلیٰ درجے کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے دستبردار ہونے پرتیار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے 2 امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیاکہ   ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے کے تحت اپنے اعلیٰ درجے کے افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے دستبردار ہونے پر آمادگی ظاہر کی ہے، حکام کے مطابق یورینیم کے ذخیرے سے دستبرداری کی تفصیلات ممکنہ معاہدے کے بعد شروع ہونے والے مذاکرات میں طے کی جائیں گی۔ دوسری جانب ایرانی حکام کی جانب سے تاحال اس  دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں