0

ایران امریکا مذاکرات تقریباً مکمل ہو چکے ہیں، ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان کا انکشاف ،اسلام آباد میں ٹیموں کی آمد شروع

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہے ایران امریکا مذاکرات تقریباً مکمل ہو چکے ہیں،  ابھی بھی چنداختلافات ہیں، جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت ہے۔حاقان فیدان  نے کہا کہ ترکیے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی میں توسیع کےلیے پرامید ہےایران امریکا مذاکرات کے دوسرے  مرحلے کے لیے غیر ملکی وفود کی ایڈوانس ٹیمیں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق امریکی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں