0

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہو جائیں گے۔ چئیرمین پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ مشاہد حسین سید کادعویٰ

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہو جائیں گے۔ چئیرمین پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ مشاہد حسین سید کادعویٰ
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ تقریباً طے پا چکا ہے، عید کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔مشاہدحسین سید
معاہدہ ابراہیمی ناقابل قبول ہے اور یہ ممکنات میں سے نہیں ہے۔مشاہد حسین سید
پاکستان اور دوسرے ممالک فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی گفتگو
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پاکستان اور اس جیسے دوسرے ممالک معاہدہ ابراہیمی کو مان لیں۔اعزازچوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں