0

ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے انکار برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ ہے۔ایرا نی سفیر امیری مقدم کا دعوٰیA

ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے انکار برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے مستعفیٰ ہونے کی وجہ ہے۔ایرا نی سفیر امیری مقدم کا دعوٰی
برطانیہ کے سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا۔ایرانی سفیر
ایران جنگ میں شامل ہونے سے انکار کے بعد اسٹارمر پر اچانک نا اہلی کے الزامات لگے، دباؤ کے تحت انہیں مستعفی ہونا پڑا۔ایرانی سفیرکاانکشاف
نئے برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی فوجی اڈے امریکا کو دیے، سفارتکار ایران سے واپس بلائے، رضا امیری مقدم
سر کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ اور اس کے فوراً بعد کے اقدامات کیا مشکوک نہیں؟پاکستان میں مقیم ایرانی سفیرکےسوالات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں