0

ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیے، وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب
ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے، ایران کو سخت نقصان پہنچایا، صدرٹرمپ
ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا، ایران کیساتھ وہی کیا جو وینزویلا کیساتھ کیا تھا،صدرٹرمپ
اسرائیل کے بن گورین ائیرپورٹ پر امریکی فوجی طیاروں کی بڑی تعداد تعینات
مئی میں 50 سے زائد امریکی ری فیولنگ طیارے ہوائی اڈے پر دیکھےگئے
فروری میں حملوں سے قبل ہوائی اڈے پر امریکی طیاروں کی تعداد 36 تھی،
بن گورین ائیرپورٹ پر امریکی فوجی سرگرمیوں کے باعث غیر معمولی دباؤ ہے۔
ہوائی اڈے کو فوجی بیس میں بدلنا کمرشل پروازوں کے لیے نقصان دہ ہے، اسرائیلی ائیر لائنز کو طیارے بیرون ملک پارک کرنے پڑ رہے ہیں۔ اسرائیلی ایوی ایشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں