ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
3 دن کی الوداعی تقریبات اور 24 گھنٹے کا جنازہ جلوس ہوگا،ایرانی میڈیا
شہید سپریم لیڈر کی الوداعی تقریبات ذی الحج کے آخر اور محرم کے ابتدا میں ممکن ہیں، نماز جنازہ کےلیے مقام کے تعین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ نائب میئر تہران
نمازجنازہ جامع مسجد یا امام خمینی کے مزار میں ادا ہوگی، تہران میں جنازے کا جلوس 24 گھنٹے جاری رہنے کی توقع ہے۔ نائب میئر تہران
جلوس میں 15 سے 20 لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے، شہید سپریم لیڈر کا جسد خاکی قم اور پھر مشہد منتقل کیا جائےگا
