0

ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ بڑھتے تعلقات پر سخت خبردار کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ بڑھتے تعلقات پر سخت خبردار کردیا
ابوظہبی اسرائیل کی سازشوں اور منصوبوں کا حصہ بننے سے گریز کرے۔ ایرانی حکام
ایرانی سپریم لیڈر کے ملٹری سیکریٹری اور سابق پاسدارانِ انقلاب کمانڈر محسن رضائی نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر سخت تنبیہ کی ہے۔
تہران کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے روابط سے مکمل آگاہی ہے۔ محسن رضائی
ایران نے اب تک امارات کے ساتھ دوستی کا دروازہ بند نہیں کیا، تاہم ’’ایران کے صبر کی بھی ایک حد ہے۔‘‘محسن رضائی
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کی پالیسیوں، سازشوں اور منصوبوں میں الجھنے سے بچنا چاہیے کیونکہ اس سے پورے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوسکتا ہے۔محسن رضائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں