0

ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کی تیاری، امریکی وزیر خزانہ کا بڑا اعلان

ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کی تیاری، امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا تہلکہ خیز اعلان

امریکہ ایران پر ایسی بے مثال پابندیاں عائد کرے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں، اسکاٹ بیسنٹ

ایران کو معاشی طور پر مکمل تنہا کرنے کے لیے اگلے ہفتے مزید اہم اعلانات کیے جائیں گے، امریکی وزیر خزانہ

تہران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق سخت پابندیاں بھی عائد کی جائیں گی

یہ ایسی معاشی تنہائی کا امتزاج ہوگا جس کی دنیا نے اس سے قبل کبھی کوئی مثال نہیں دیکھی، اسکاٹ بیسنٹ

آبنائے ہرمز میں جاری امریکی ناکہ بندی برقرار رہے گی، ایرانی بندرگاہوں پر تجارتی نقل و حرکت جمود کا شکار ہو جائے گی

سخت ناکہ بندی کے باعث ایرانی بندرگاہوں سے نہ تو کچھ اندر آ سکے گا اور نہ ہی کوئی چیز باہر جا سکے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں