ایران پر حملہ 2،3 دن کے لیے مؤخر کیا ہے، لگتا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ہونے کا اچھا موقع ہے۔صدرٹرمپ
ایران پر منگل کو حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا،تاہم سعودی عرب، امارات ، قطر اور دیگر کی درخواست پر حملہ مؤخرکیا،
ان ممالک کو یقین ہے کہ یہ ایران سے ڈیل کے قریب ہیں، یہ 3 ممالک اور دیگر ہمارے لوگوں کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں۔ٹرمپ
ایٹمی ہتھیار ایران کے ہاتھوں میں نہیں جاتے تو شاید ہم بھی مطمئن ہوجائیں۔ صدرٹرمپ
ہمارے پاس اس کے سوا کوئی چوائس نہیں کہ ایران ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کرے، صدرٹرمپ
اگر ہم یہ ڈیل بغیر بمباری کے حاصل کرلیں تو شاید بہتر ہوگا۔ صدرٹرمپ
