0

ایران کا اقوام متحدہ کو خط، امریکی پابندیوں کے خلاف عالمی ردعمل کا مطالبہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا نئی امریکی پابندیوں کو ‘ریاستی اور معاشی دہشتگردی’ قرار دینے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، سلامتی کونسل اور رکن ممالک کو باضابطہ خط لکھ دیا

امریکہ جنگ اور دیگر ممالک کو قائل کرنے میں ناکامی کے بعد ایران کے معاشی تعلقات کاٹنے کی کوشش کر رہا ہے، عباس عراقچی

امریکی پابندیاں خوراک، ادویات اور اشیائے ضروریہ محدود کر کے جان بوجھ کر شہریوں کو نقصان پہنچاتی ہیں

ایران کا سلامتی کونسل اور یو این ارکان سے ان غیر قانونی امریکی اقدامات کی مذمت اور مسترد کرنے کا مطالبہ

تہران کی جانب سے دیگر ممالک پر زور، امریکی پابندیوں کو ہرگز تسلیم نہ کیا جائے اور نہ ہی نافذ کیا جائے

واشنگٹن تیسرے ممالک پر اپنے اقتصادی دباؤ کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے، ایرانی وزارت خارجہ کا مؤقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں