0

ایران کا امریکا پر طنزیہ وار! ’’حبیبی، ایران آؤ‘‘ دنیا بھر میں وائرل

ایرانی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرامریکا پرطنزکےتیربرسادئیے
طنزیہ بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ کو ایران آنے کا چیلنج دے دیا، س
ماجی رابطے کی پوسٹ میں ’حبیبی، کم ٹو ایران‘ کا جملہ استعمال ،جودنیابھرمیں وائرل ہوگیا
ایران کی جانب سے جاری کردہ 35 سیکنڈ کی ویڈیو میں آبنائے ہرمز کا 3 ڈی نقشہ اور مائن سوئپر طرز کا گیم دکھایا گیا
، دونوں ممالک کے درمیان جاری مسلح کشیدگی ساتویں ماہ میں داخل ہو چکی ہے
امریکا نے اتوار کو آبنائے ہرمز کے ایک جزیرے پر ایرانی راکٹ لانچر تباہ کیے تھے،
امریکی حکام کے مطابق ایران ان لانچرز کے ذریعے سمندری بارودی سرنگیں بچھانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا
امریکا نے گزشتہ ہفتے آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری راستوں سے سمندری بارودی سرنگیں صاف کرنے کا عمل مکمل کیا تھا،
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی بارودی سرنگیں بچھانے والی کسی بھی کشتی کو تباہ کرنے کی تنبیہ کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں