حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں، جنرل ابوالفضل شکارچی کا دعویٰ
جنگ میں مارے جانے والے امریکی فوجیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے، ترجمان ایرانی مسلح افواج
امریکہ اور اسرائیل ماضی کی طرح اب بھی اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے حقیقی اعداد و شمار چھپا رہے ہیں
امریکی فوج صرف ہالی وڈ کا ایک پروپیگنڈا ہے جو اسلامی ممالک کے وسائل کو لوٹنے کے لیے آتی ہے
جو ملک خود اپنا دفاع نہیں کر سکتا وہ اپنے اتحادیوں کی حفاظت کیسے کرے گا، ایرانی جنرل کا سوال
آیت اللہ خامنہ ای اور میناب اسکول کے طلبہ کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، تہران کا دوٹوک عزم
