ایران کو مکہ معاہدے میں شمولیت کی تاحال کوئی دعوت موصول نہیں ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران پاکستانی آرمی چیف کے دورہ ایران سے ہرگز منسلک نہیں ہے
علاقائی سلامتی سے متعلق خطے کے ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تجاویز پیش کی گئی ہیں
ایران پر امریکی حملے میں بلغاریہ کا تعاون صریح جارحیت ہے، اسماعیل بقائی کا سخت انتباہ
کسی بھی جارحیت کی صورت میں جارحیت کے مقام کو براہ راست نشانہ بنانا ایران کا حق ہے
آبنائے ہرمز سے یومیہ لاکھوں بیرل تیل برآمد ہونے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں
تیل برآمدات سے متعلق زیر گردش جھوٹی خبریں دشمن کی مسلط کردہ نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں
